Friday, December 25, 2020

 ایک عام انسانی جسم میں 206 ہڈیاں ہوتی ہیں چند لوگوں کی پسلیوں میں 12 کے بجائے 13 چوڑے ہوتے ہیں ان میں ہڈیوں کی کل تعداد 208 یوتی ہے پیدائش کے وقت ایک بچے کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں لیکن ان میں سے 94 ہڈیاں بچپن میں ہی آپس میں بند جاتی ہیں اس بات کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ ایک بچے کے ہاتھ اور کلائی میں 27 ہڈیاں ہوتی ہیں ۔

اور دوستو:

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک عام انسان کا دل 1 منٹ میں 60 سے 80 بار دھڑکتا ہے

 

َ ایک انسان کے جسم میں اتنا لوہا ہوتا ہے کہ اس سے 5۔4 انچ کی بڑی کیل بن سکتی ہے۔ اتنی چربی ہوتی ہے کہ اس سے 75 موم بتیاں اور ایک صابن کی ٹکیہ بنائی جا سکتی ہے اور انسانی جسم میں 6 چمچوں کے برابر نمک ہوتا ہے۔ سر اور چہرے کے ایک مرابع انچ کے اندر 1200 بال ہوتے ہیں ۔

دوستو:

      کیا آپ جانتے ہیں کہ سونگنے کی حس یاداشت کو واپس لانے میں بہت ہی کار آمد ثابت ہوتی ہے کسی بو یا خوشبوکو سونگنے پر مثلاً لکڑیوں کے جلنے کی بو سے کئی سال پرانی باتیں یاد آ سکتی ہیں۔ 

    انسانی دماغ پورے جسم میں سب سے حیرت انگیز اور سب سے طاقتور آرگن ہے۔ جسم میں اس کی اہمیت کی وجہ سے گزشتہ 25 سالوں میں انسانی دماغ پر بہت زیادہ تحقیقات کی گئی ہیں ان تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ انسانی دماغ کو جتنا زیادہ طاقتور اور قابل قدر اللہ نے بنایا ہے اور انسان اس کا استعمال بہت ہی کم کرتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم روز مرہ زندگی میں کئی کام ایسے کر جاتے ہیں کہ جن کی وجہ سے ہماری دماغی صلاحیت متاثر ہوتی ہے ۔

اس لیئے آج ہم آپ کو وہ باتیں بتائیں گے جن کے چھوڑنے سے آپ کی دماغی صلاحیت اور قوت کو کئی گناہ بڑھ سکتی ہے ۔ وہ بھی ایک ہفتے میں ۔

نید کی کمی۔

سائنس دانوں  نے ثابت کیا ہے کہ نیند کی کمی سے دماغ پر بہت برے اثرات پڑتے ہیں۔ جب انسان سوتا ہے تو برین سیلزسے بیکار مرکبات خارج ہوتے ہیں۔

جو لوگ نیند پوری نہیں کرتے یہ مرکبات ان کے دماغ میں جمع ہوتے رہتے ہیں اور دماغ کی کارکردگی پر برے اثرات پڑتے ہیں۔ اس لیئے نیند کی کمی کو پورا کرنا بہت ہی ضروری ہے۔ نیند کی کمی والے افراد ہمیشہ غصے میں رہتے ہیں۔

طویل عرصے تک اگر زہنی دباؤ رہے تو سوچنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے اور برداشت میں بھی کمی آ جاتی ہے۔ 

نفرت اور حسد۔

برطانوی سائسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ نفرت اور محبت اگر چہ متضاد ہیں لیکن دماغ کے ایک ہی حصے میں پیدا ہوتے ہیں ۔اور نفرت برے اثرات پیدا کرتی ہے جبکہ محبت اچھے اثرات پیدا کرتی ہے ۔اور نفرت کی وجہ سے یاداشت میں بھی کمی آتی ہے ۔

ڈی ہائڈریشن ۔۔

دماغ پانی کی کمی سے بہت ہی متاثر ہوتا ہے ۔ ہمارے دماغ کا ٪80حصہ پانی پر مشتعمل ہے اس لیئے دماغ میں پانی کی ٪2 کمی سے بھی حاضر دماغی میں کمی آتی ہے۔

حمل۔

سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ  عورت حاملہ ہوتی ہے تواس کے دماغ کے ایک اہم حصے grey matter میں تبدیلی آ جاتی ہے جس کی وجہ سے cells متاثر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اسے دوسرے کو سمجنا مشکل ہو جاتا ہے تاہم اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ حاملہ کے لیئے اس کے بچے سے اس کا تعلق مضبوط ہوتا رہتا ہے۔

Sunday, December 13, 2020

چہرے کے مسائل اور ان کا حل 

چہرے کے مسائل:

  چہرے کے بے شمار مسائل ہیں ہم وقتاً فوقتاً بات کریں گے لیکن آج جس بارے میں ہم بات کر رہے ہیں وہ چہرے کا گورا نہ ہونا ہے۔
انسان کی خوبصورتی میں چہرے کا گورا نہ ہونا ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ تو اب پریشانی کی کوئی بات نہیں کیوں کہ ہم لائے ہیں آپ کے لیئے ایک ایسا راز جس سے آپ کا چہرا ہو جائے گا سات دنوں میں گورا اور چمکدار۔ 
تو دوستو!
 آج ہم چہرے کو گورا کرنے کے بارے میں بات کریں گے ۔ اور آپ کو اس کا حل بتائیں گے۔
تو اگر آپ بھی اپنا چہرا گورا کرنا چاہتے ہیں اور سب آزما کر دیکھ چکے ہیں اور اپنا پیسہ برباد کر چکے ہیں ۔ تو یہ پوسٹ صرف اور صرف آپ کے لیئے لائے ہیں ۔  جی ہاں دوستو ۔' چہرا کریں گورا اور چمکدار صرف سات دنوں میں ۔ آج ہم آپ کو ایسی کریم بنانا سیکھائیں گے جس کے استعمال سے سات دنوں میں ہی آپ کی رنگت نکھرنے لگے گی۔ آپ کا چہرا داغوں سے بھی صاف ہو جائے گا۔
تو آج ہم آپ کو صرف اور صرف سات دنوں میں گورا ہونے کا راز بتائیں گے  آپ کو بہت اچھا رزلٹ مل جائے گا ۔ پہلے ہم نے ان لوگوں پر آزمایہ جن کا رنگ کالا تھا۔ اور صرف سات دنوں میں ہی ان کا رنگ صاف ہونے لگا۔ نہ صرف رنگ گورا ہوا بلکہ داغ ، دابے ، جھریاں ، اکنی سب سے چھٹکارہ حاصل ہوا ۔ آپ بھی اس کا استعمال کریں اور اپنا  چہرا بنائیں بے داغ اور گورا۔ 

   اجزاء ۔ 
Vitamin E

Aknicare Cream

Golden Pearl Cream

Fair and Lovely Cream

  1. گولڈن پرل کریم ۔ 
  2. ایکنی کیور کریم ۔
  3. فئیر اینڈ لولی ۔ 
  4. کپسول ویٹامن E۔


بنانے کا طریقہ:
   آپ نے کسی اچھے سٹور سے ایک گولڈن پرل کریم لینی ہے۔ یہ کریم آپ کے چہرے کو گورا کرنے میں مدد دیتی ہے ۔اور کسی بھی آلودگی کو آپ کے چہرے سے دور رکھتی ہے یہ چہرے کے لیئے فائدہ مند ثابت ہوئی ہے۔ اس کے بعد ہیومیوپیتک  کریم ایکنی کیور کریم لینی ہے  ایکنی کیور کریم آپ کے تمام ایکنی اور ایکنی سے بنے ہوئے داغوں کا خاتمہ کرتی ہے ۔اور ایکنی کو دوبارہ آنے سے روکتی ہے ۔ اب آپ نے فئیر اینڈ لو لی لینی ہے یہ آپ کے چہرے پر ہونے والے برے اثرات کو روکتی ہے ۔ 
ان تینوں کو مکس کرنا ہے اور اس میں ویٹامن کے تین کپسول ڈالنے ہیں ۔ اور ایسے  ہر روز رات کو لگانی ہے ۔ اور صبح ٹھنڈے پانی سے دھو لینا ہے ۔ ایک ہفتے میں ہی آپ کو بہت اچھا رزلٹ مل جائے گا ۔ جس کی آپ کو خواہش ہے۔
تو دوستو!
اسے ضرور آزمائیں اور دوسروں کو بھی اس سے آگاہ کریں ۔ یہ بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوئی ہے اگر آپ کی سکن ڈرائے (Dry) ہے تو یہ فارمولہ آپ کی سکن پر بہت جلد اثر کرنا شروع کرتا ہے 

ہماری  اگلی آنے والی پوسٹ کا انتظار کریں ۔ کیوں کہ ہم دوسرے مسائل کے بارے میں بھی بات کریں گے ۔ اور ان کے حل سے آپ کو آگا کریں گے ۔


HTML Image as link A beautifull Abaya here for you:
Qries